Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. CM Tooltip Glossary
  3. مخرج جنین

مخرج جنین

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 60 Views
  • 0 Comments

یعنی بچے کو ماں کے پیٹ سے نکالنے والی۔ (Ecbolic)

مخرج جنین یعنی وہ ادویات جن سے عضلات رحم کو تحریک ہوتی ہے اور اس سے بچہ کی پیدائش میں مدد ملتی ہے۔ یہ ادویہ رحم کو سکیڑ کر حمل کو قبل از وقت ساقط کر دیتی ہیں۔ اس لیے ان کو مسقطات حمل بھی کہتے ہیں۔ مثلا:

سبز حنا یا بانس کے پتوں یا املتاس کے چھلکے کو جوش دے کر پینا۔ تیز مسہلات ۔ روغن بیدابخیر۔ کونین ۔ ارگٹ۔ زراوند۔ السی۔ تج۔ ابہل ۔ بندال۔ بوزیدان۔ پرسیاؤ شان۔ کٹکی ۔ فرفیون۔ رتن جوت۔ کلونجی کو پیس کر پینا۔ بنولہ کی جڑ۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: