Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مخدر

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 29 Views
  • 0 Comments

مُخدِّر  یعنی بے حس کر دینے والی۔ (Anesthetic)

مخدر وہ ادویات جو انتہائی سردی اور خشکی رکھتی ہیں، جس کی وجہ سے ان میں قوت قبض پیدا ہو جاتی ہے، چنانچہ اپنی اسی قوت قبض، سردی، خشکی کی وجہ سے مسامات اور نالیوں کو کثیف(گدلا اور گاڑھا) کرکے روحِ نفسانی کے نفوذ کو روک دیتی ہیں  اور عضو کو بے حس کر ددیتی ہیں۔ جیسے:

 افیون۔ اسپند۔ کچلہ۔ برگ تمباکو۔ تخم تمباکو۔ کندر۔ شوکران۔ لونگ۔ دھتورہ۔ اجوائن خراسانی۔ کاکنچ۔ لفاح ۔ کوکین۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: