Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. CM Tooltip Glossary
  3. محلمات ردیہ

محلمات ردیہ

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 26 Views
  • 0 Comments

یعنی ایسی دوا یا غذا جو پریشان کن خواب دکھانے کا سبب بنے۔( Disturbing dreamer)

وہ دوا جو تبخیر اور گیس پیدا کرتی ہے اور اپنی قوت تبخیر کے ذریعے دماغ کو پریشان کرتی ہے اور نیند کی حالت  میں متوحش اور پریشان کن خواب دکھاتی ہے۔ جیسے:  شراب کی کثرت۔ کچاپیاز۔ آلو۔ بینگن۔ گندنا۔ باقلا۔ لوبیا۔ گوبھی۔ مسور۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: