Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مجمد

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 88 Views
  • 0 Comments

مُجَمِّد  کا مطلب ہے جما دینے والی۔( coagulant)

مجمد وہ ادویات جو انتہائی سرد ہوں اور ان میں قوت قابضہ پائی جاتی ہو، چنانچہ وہ  اپنی سردی اور قوت قابضہ کے اثر سے خلطوں اور رطوبتوں کو جما دے۔ جیسے: گوند کتیرا۔ نشاستہ۔ اجوائن خراسانی۔ گیرو۔ موم۔ صمغ عربی ۔ لہسوڑا۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: