مجفف
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 30 Views
- 0 Comments
مَجَفِّف کا مطلب ہے خشکی پیدا کرنے والا۔(Desiccative)
مجفف وہ دوا جس میں خشک کرنے کی صلاحیت ہو،جس کی وجہ سے اعضاء کی رطوبت یا زخم کو خشک کر دے۔ جیسے:
پھٹکڑی۔ سیپی جلی ہوئی۔ چھوہارے کی گٹھلی جلی ہوئی۔ برگ مدار۔ سندورس۔ کاغذ جلا ہوا۔ ٹاٹ جلا ہوا۔ چھالیہ۔ کتھ۔ سنگ جراحت۔ پوست انار۔ پارہ۔ چونا بجھا ہوا۔ توتیا۔ انزروت۔ مردار سنگ۔ ایلوا۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.