مبرد
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 34 Views
- 0 Comments
مبرد کا معنی ہے سردی پہنچانے والی۔ (Refrigerant)
وہ دوا جو خود انتہائی ٹھنڈی اور سرد ہونے کی وجہ سے سردی پہنچاتی ہے، جیسے: صندل۔ آلوبخارا۔ افیون۔ کاسنی۔ کاہو۔ نیلوفر۔ گڑہل کے پھول۔ خوشبودار مٹی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.