Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

لازع

  • December 17, 2025
  • 0 Likes
  • 58 Views
  • 0 Comments

لاذع Irritant

یعنی خراش کرنے والی۔ وہ دوا جو بوجہ شدت گرمی و تیزی و قوت نفوذ کے عضو میں سوزش اور خراش پیدا کرے جیسے ریوند خطائی، سرکہ لیموں وغیرہ

  • Share: