لازج
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 94 Views
- 0 Comments
لازج یعنی چپکنے والی۔ (adhesive)
لازج ان چیزوں کو کہا جاتا ہے جن میں لیس اور خشکی دونوں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ عضو سے چپک جاتی ہیں۔ جیسے:
خبازی۔ بعض قسم کی مچھلیاں۔ مسور۔ چاول۔ موگرہ۔ گوند وغیرہ۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.