Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

قاشر

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 6 Views
  • 0 Comments

قاشر کا معنی ہے چھلکا اتارنے والی۔ (Peeler)

وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، ۔ مثلا:

کٹ۔زراوند۔ جوبریاں۔ کالے تل۔ خشخاش۔ چھیپ اور جھائیں کے دفع کرنے کے لیے جو دوائیں مستعمل ہیں وہ قاشر ہیں۔

  • Share: