قاتل
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 83 Views
- 0 Comments
قاتل یعنی مارنے والی۔ (Pernicious)
قاتل وہ ادویات کہلاتی ہیں جو اپنی ضد اور مخالفت کی وجہ سے ہر تین ارواح (روح نفسانی، روح، طبعی، روح حیوانی )کو فنا کرتی ہے، جیسے:
سنکھیا۔ ہیرا۔ پارہ۔ شیر کی مونچھ کے بال۔ افیون۔ فرفیون۔ کچلہ۔ دھتورہ۔ ہڑتال۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.