غسال
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 26 Views
- 0 Comments
غَسّال کا مطلب ہے دھونے والی۔ (Lotions, Washing)
غسال ان ادویات کو کہا جاتا ہے جو سیال ہونے کی وجہ سے اخلاط کو سطح عضو سے دھو دیتی ہیں۔ جیسے:
نیم گرم پانی۔ آش جو۔ شہد ملا ہوا پانی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.