Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

عاصر

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 19 Views
  • 0 Comments

عاصر کا مطلب ہے نچوڑنے والی۔ (Squeezing)

وہ دوا جو انتہائی قابض اور کسیلے پن والی ہو، اپنے اس وصف کی وجہ سے  عضو کو سمیٹی اور پتلی رطوبت کو نچوڑتی ہو، جیسے:

 جامن کی گٹھلی کا پوست۔تخم املی۔ ہڑ۔ آنولہ۔ ببول کی پھلی۔ انار کے چھلکے۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: