Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. CM Tooltip Glossary
  3. دافع خمار

دافع خمار

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 5 Views
  • 0 Comments

دافع خمار کا مطلب ہے نشہ دور کرنے والی۔ (Anti-Narcotic)

دافع خمار وہ دوائی کہلاتی ہے جو تبخیر کو روک کر خمار اور نشہ کو دور کر دیتی ہے۔ جیسے :

شربت قند۔ تما ترش اور چھینک لانے والی چیزیں۔املی۔ آلو بخارا۔ گلاب کا پھول سونگھنا۔ کھٹا انار۔ عرق لیموں۔ عرق گلاب۔

  • Share: