حکاک
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 58 Views
- 0 Comments
حکاک کا مطلب ہے : کھجلی پیدا کرنے والی۔ (Irritant, Itchy)
وہ دوائیں جو اپنی گرمی اور تیزی کی وجہ سے گاڑھی اخلاط کو مساموں کی طرف کھینچتی ہیں اور خراش کی وجہ سے کھجلی پیدا کرتی ہیں۔ مثلا :
اروی کے پتے ۔ بیری کے پتے۔ بھنڈی کے پتے۔ اٹنگن۔ جل بیل (لٹوکری)۔ بچھوا گھاس۔ مشک دانہ ۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.