حابس
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 26 Views
- 0 Comments
حابس دم کا مطلب ہے خون کو روکنے والی۔ (Styptic)
یعنی وہ دوائی جس میں خشکی پائی جاتی ہو اور وہ اپنی خشکی کی وجہ سے رگوں میں سُدہ پیدا کرکےخون کے بہاؤ کو روک دے۔ اسی طرح زخموں پر کھرنڈ لا کر خون جاری ہونے کو بند کرنے والی ہو۔ جیسے:
کتھ۔ غاریقون۔ مازو۔ ریشہ۔ برگد۔ چھوٹی مائیں۔ کنگھی بوٹی۔ گل ارمنی۔ جوز السرو۔ مقل۔ شادنج عدسی۔ رسوت۔ کافور۔ بیخ انجبار۔ گل مختوم۔ سنگ جراح۔ مصطگی۔ خشک دھنیا۔ زرشک، دم الاخوین۔ گیرو۔ جفت بلوط۔ سرمہ۔ بارتنگ۔ کہربا۔ پتنگ لکڑ۔ نشاستہ۔ اجوائن خراسانی۔ گلنار۔ کندر۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.