Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

جاذب

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 7 Views
  • 0 Comments

جاذب کا مطلب ہے کھینچنے والی۔ (absorbent, Desiccant)

وہ دوائی جو نہایت ہی گرم اور لطیف ہوتی ہیں جس کی وجہ سے رطوبات یا اخلاط کو کھینچ کر اس مقام پر لاتی ہیں جہاں سے مادہ بہ آسانی نکل سکے۔ جیسے:

لہسن ۔ گندہ بیروزہ۔ کیکڑا۔ نیولا۔ مینڈک۔  اود بلاؤ کے خصیے۔ پنواڑ۔ غاریقون۔ کوڑی اور گھونگے کا گوشت”۔

  • Share: