برص
- October 30, 2025
- 0 Likes
- 11 Views
- 0 Comments
بَرَص (Vitiligo) چمڑی کے کسی حصے پر سفید دھبے یا سفید داغ پڑ جانا جن میں رنگت ختم ہو جاتی ہے۔
یہ اس وقت ہوتا ہے جب جلد کے اندر موجود رنگ بنانے والے خلیے (صباغیہ یا میلینوسائٹس) مر جاتے ہیں یا کام چھوڑ دیتے ہیں، جس سے چمڑی پر سفید نشان ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ داغ عام طور پر بے درد ہوتے ہیں، مگر نمایاں نظر آتے ہیں۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.

