اکال
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 61 Views
- 0 Comments
ایسی دوائیں جن میں تحلیل کرنے کی قوت کی زیادتی ہوتی ہے اور وہ اپنی اس تیزی کی وجہ سے عضو کو فنا کرنے اور گوشت کو کھاجانے کی طاقت رکھتی ہیں۔ مثلا : جلا ہوا سیپ۔ سیندور۔ چوک۔ نمک اشنان۔ زنگار۔ انزوت(لائی توتیا۔ نورہ(چونا)۔ مس سوختہ۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.