Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

استرخا

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 18 Views
  • 0 Comments

استرخا کا مطلب ہے کمزوری۔ کسی عضو وغیرہ کا ڈھیلا پڑ جانا، تناؤ کا کم ہونا، حس و حرکت ختم ہونا، سو جانا۔ ایک بیماری جس میں کل بدن یا کسی عضو کی قوت حرکت ضعیف یا زائل ہو جاتی ہے، یا کسی عضو میں حس و حرکت ختم ہونے کو استرخا کہا جاتا ہے۔ فالج اوراسترخا دونوں ایک ہی ہیں لیکن فالج ایسے استرخاء کو کہتے ہیں جو بدن کو لمبائی میں تقسیم کر دیتا ہے اور بدن کے ایک ہی جانب ہوتا ہے۔ چنانچہ ایک فالج سرسے قدم تک اور دوسری قسم سر کے نیچے سے قدم تک ہوتی ہے۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: