Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. CM Tooltip Glossary
  3. اختناق الرحم

اختناق الرحم

  • October 18, 2025
  • 0 Likes
  • 24 Views
  • 0 Comments

اختناق الرحم

رحم کا سکڑ جانا، بند ہو جانا یا اس میں خون یا ہوا کے رک جانے سے گھٹن کی کیفیت پیدا ہونا۔ جس سے رحم کی حرکت رک جاتی ہے یا اوپر کو چڑھ جاتی ہے، اور عورت کو بے ہوشی، گھبراہٹ، سانس گھٹنے، سینے پر دباؤ، یا تشنج جیسے دورے آتے ہیں۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: