رباط یعنی بندھن۔ وہ اجسام ہیں جو رنگ و قوام میں پٹھوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ ہڈی سے شروع ہوتے ہیں اور گوشت مٰں ختم ہوجاتے ہیں ان کا فائدہ یہ ہے کہ جوڑوں کی ہڈیوں کے دونوں سروں کو یا دوسرے اعضاء کو باہم ملاتے اور باندھ دیتے ہیں۔