Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. Authentication
Authentication

نیچے ہدایات ضرور پڑھیں

یہ صفحہ صرف جوائن کرنے کے لیے ہے۔ جوائن کرتے وقت نیچے اپنی متعلقہ آپشن منتخب کریں۔یعنی ڈاکٹر، ہسپتال،فارمیسی یا مریض۔اگر آپ حکیم ہیں تو ڈاکٹر سلیکٹ کریں۔ اگر آپ دواخانہ ہیں تو ہسپتال سلیکٹ کریں۔ اگر آپ پنسار سٹور ہیں تو فارمیسی سلیکٹ کریں،اگر آپ مریض ہیں تو پیشنٹ سلیکٹ کریں۔ جوائن کرنے کے بعد اپنی میل چیک کریں اور ویری فائی کریں، کبھی میل سپیم فولڈر میں آجاتی ہے۔ اس کے بعد کام ختم نہیں ہو جاتا بلکہ جوائن کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک ڈیش بورڈ آتا ہے جہاں آپ نے اپنی پروفائل کو سیٹ کرنا ہے۔ جس میں آپ اپنی تصویر، اپنی تعلیم، اپنی ڈگری، آپ کے اعزازات، آپ کی مہارت وغیرہ وغیرہ تمام خانوں کو اچھی طرح فل کریں۔ تاکہ ان تمام تفصیلات کو پڑھ کر مریض آپ سے یا آپ کے دواخانے سے رجوع کریں۔اپنی اسناد اور سرٹیفکیٹ ضرور اپلوڈ کریں، ورنہ آپ غیرتصدیق شدہ تصور ہوں گے، اور دس پندرہ دن بعد آپ کی پروفائل ڈیلیٹ کردی جائے گی۔ اگر آپ تمام خانے فل نہیں کرتے تو آپ کے اکاونٹ بنانے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ پروفائل آپ کا چہرہ ہے اسے بہترین انداز سے بھریں۔

Start as :

Already Have an Account? Login Now