بہق
- October 30, 2025
- 0 Likes
- 79 Views
- 0 Comments
بَهَق (Leucoderma / Pityriasis alba):جلد پر ہلکے یا چتکبرے سفید یا سرمئی رنگ کے داغ نمودار ہونا۔
بہق دو طرح کا ہوتا ہے:بہقِ ابیض (سفید بہق): جو برص سے مشابہ لیکن اس سے ہلکا ہوتا ہے۔ بہقِ اسود (سیاہ بہق): جس میں داغ سیاہی مائل ہوتے ہیں۔ یہ عموماً جلد کی بیرونی تہہ کے خلل یا فنگس کی وجہ سے ہوتا ہے۔

