اپنا سوال بہترین انداز میں تحریر کریں
میرے ہاتھ پاوں میں جلن ہوتی ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
Δ
جب آپ تیزابیت والی چیزیں یا آئیلی چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو ایسا ہوتا ہے۔ طب پاکستانی کے مطابق تیزابیت کو ختم کرنے کے لیے گرم تر غذائیں استعمال کریں۔
میرے ہاتھ پاوں میں جلن ہوتی ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟