Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

کری

  • October 29, 2024
  • 0 Likes
  • 155 Views
  • 0 Comments

کری:

کری کو غضروف بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک سفید عضو ہے اس میں ہڈی کی نسبت لچک اور نرمی ہوتی ہے جو دبانے سے دب جاتی ہے مگر دباو ہٹ جانے پر اپنی لچک کی وجہ سے اپنی اصلی حالت پر آجاتی ہے۔ گویا یہ ایک نرم ہڈی ہے۔

  • Share: