غشاء یعنی جھلی (کور)یہ جسم بھی عصباتی ہے، شکل میں پتلا ہوتا ہے اس میں قوت حرکت نہیں ہوتی البتہ حس ہوتی ہے اس کا فائدہ یہ ہے کہ یہ اپنی ترشح سے اعضاء کی حفاظت کرتی ہے۔