شحم یعنی چربی، یہ وہ جسم ہیں جو سفید اور نہایت نرم ہوتے ہیں، خون کی مائیت اور چکناہٹ سے پیدا ہوتے ہیں، سردی سے جم جاتے ہیں اور گرمی سے پگھل جاتے ہیں۔