خشونت یا کھردرا پن پیدا کرنے والی دوا ، وہ دوا جو اپنی شدت قوت اور تجفیف (خشکی) سے عضو کی سطح ظاہری کو کھردرا کر دے جیسے خردل