Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

نفاخ

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 26 Views
  • 0 Comments

منضخ یا نفاخ

یعنی اپھارہ پیدا کرنے والی۔(Flatulent)

اپھارہ کا مطلب ہے پیٹ پھولانے والی۔وہ غذائیں یا دوائیں جن میں رطوبات کی زیادتی ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ حرارت کو کمزور کرکے اس کے فعل سے روک دیتی ہیں۔ جیسے:

جامن کی گری۔ گوبھی۔ لوبیا۔ باقلا۔ موٹھ۔ کرم کلہ۔ چقندر۔ چنا۔ جو۔ اڑد کی دال۔ جھینگا مچھلی۔ گوشت بگلہ۔ شکرقندی۔ اروی۔ کچالو۔ ارہر۔ برگ شلجم۔ لونیا۔ خوبانی۔ بھنڈی۔ بینگن۔ آلو۔ آڑو۔ ناشپاتی۔ کٹھل۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: