مضیق
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 5 Views
- 0 Comments
مضیق کا مطلب ہے تنگ کرنے والی۔
اس سے مراد وہ دوائیں ہیں جوعورت کی اندام نہانی یعنی فرج (شرمگاہ) کو تنگ کرتی ہیں۔ جیسے:
مولسری کی چھال۔ انار کی چھال۔ بکائن کی چھال۔ پوست ڈھاک۔ ماجو پھل۔ کافور شہد میں ملا کر لیپ کرنا۔ اسفنج۔ جوہی۔ سیاہ تل۔ گوکھرو۔ املی کے بیج باریک پیس کر چھڑکنا۔کیکر کی پھلی یا پھول پیس کر چھڑکنا۔