معطش
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 33 Views
- 0 Comments
مُعَطِّش یعنی پیاس لگانے والی۔ (Thirst Stimulant)
وہ دوائیں اور غذائیں جو اپنی گرمی، خشکی اور تیزی کی وجہ سے پیاس لگاتی ہیں۔ جیسے:
تمام گرم خشک چیزیں۔ گوشت۔ مچھلی۔ چنا۔ مرچ۔ نمک۔ دھوپ میں چلنا پھرنا، گرمی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.