مسہر
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 155 Views
- 0 Comments
مُسَہر یعنی نیند کا غلبہ دور کرنے والی۔ (Agrynotic, Sleep-killer)
مسہر وہ چیزیں جن میں خشکی یا تیزی یا سوزش پائی جاتی ہے جس کے سبب وہ نیند کا غلبہ دور کرتی ہیں۔ جیسے:
قہوہ، چائے، سرکہ، رائی، کالی مرچ، نمک، ایارج فیقرا، کافور سونگھنا، لونگ، پودینہ۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.

