Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مخشن

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 5 Views
  • 0 Comments

مخشن یعنی کھردرا پن پیدا کرنے والی۔ (Roughening)

وہ دوا جو اپنی قوت قبض و خشکی کے عضو کی ظاہری سطح کو کھردرا کردے۔ جیسے: اکلیل الملک۔ رائی۔ آملہ۔ جامن کی گٹھلی۔ تخم املی۔ بھلاواں۔ آم کی گٹھلی۔

  • Share: