مخدر
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 30 Views
- 0 Comments
مُخدِّر یعنی بے حس کر دینے والی۔ (Anesthetic)
مخدر وہ ادویات جو انتہائی سردی اور خشکی رکھتی ہیں، جس کی وجہ سے ان میں قوت قبض پیدا ہو جاتی ہے، چنانچہ اپنی اسی قوت قبض، سردی، خشکی کی وجہ سے مسامات اور نالیوں کو کثیف(گدلا اور گاڑھا) کرکے روحِ نفسانی کے نفوذ کو روک دیتی ہیں اور عضو کو بے حس کر ددیتی ہیں۔ جیسے:
افیون۔ اسپند۔ کچلہ۔ برگ تمباکو۔ تخم تمباکو۔ کندر۔ شوکران۔ لونگ۔ دھتورہ۔ اجوائن خراسانی۔ کاکنچ۔ لفاح ۔ کوکین۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.