محمر
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 19 Views
- 0 Comments
مُحَمِّر یعنی سرخ کرنے والی۔ (Rubefacient)
محمر وہ ادویات جن میں قوت جاذبہ بہت زیادہ ہوتی ہے اور بوجہ اپنی گرمی اور قوت جاذبہ خون کو عضو کی طرف کھینچ لائے اور عضو کو سرخ کردے جیسے:
چال مونگرا۔ رائی۔ پودینہ۔ گل لالہ۔ نارنگی کے چھلکے۔ چھڑیلہ۔ بالچھڑ۔ جرانکس (اذخر)۔ دارچینی۔ زعفران۔ حسن یوسف۔ ہینگ۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.