محلل
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 45 Views
- 0 Comments
محلل کا مطلب ہے تحلیل کرنے والی۔ (Resolvent)
محلل ان ادویات کو کہا جاتا ہے جن میں گرمی زیادہ ہوتی ہے اور اس گرمی کی وجہ سے ان میں قوت تحلیل پیدا ہوجاتی ہے چنانچہ وہ اپنی قوت تحلیل اور حرارت کے باعث عضو کی لیس دار اخلاط کو بخارات بنا کر فنا کر دیتی ہیں۔ جیسے:
لاذن۔ السی۔ ہلدی۔ مکو۔ افسنتین رومی۔ برگ جھاو۔ پودینہ کوہی۔ کریلہ۔ اشق۔ پیاز دشتی۔ جاو شیر۔ گودا املتاس۔ زراوند۔ دونامروا۔ جندبیدستر۔ ناخونہ(اکلیل الملک)۔ برگ چنبیلی۔ نرگس بستانی۔ بھٹوانس یعنی دھوئیں کی سیاہی۔ بابونہ۔ خطمی۔ عنبر بید۔ سداب۔ کیکڑا۔ سویہ یعنی ژبت۔ انجیر۔ زعفران۔ مکوئے سبز۔ مقل۔ کسوندی۔ بیخ کبر۔ پرسیاو شان۔ تگر۔ ارنڈ۔ غافث۔ زفت۔ صمغ بطم۔ حاشا۔ ترمس۔ رائی۔ ہلدی۔ گل خیرہ۔ دارچینی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.