Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

لاذع

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 103 Views
  • 0 Comments

لاذع کا معنی ہے خراش کرنے والی۔ (Irritant, Itchy)

لاذغ ان چیزوں کو کہا جاتا ہے جن میں قوت نفوذ بہت تیز ہوتی ہے، اور اسی تیزی کی وجہ سے وہ عضو میں سوزش اور خراش پیدا کردیتی ہیں۔ جیسے:

 سرکہ۔ لیموں۔ نمک شور۔ رائی۔ جامن کا تیزاب۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: