کاسر ریاح
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 40 Views
- 0 Comments
کاسر ریاح کا مطلب ہے ریح یعنی ہوا اور گیس کو توڑنے والی۔ (Carminative)
کاسر ریاح ان ادویات کو کہا جاتا ہے جن میں قوت حرارت بہت زیادہ ہوتی ہے اور وہ اسی قوت حرات سے غلیظ گیسوں کوپتلا کرکے دفع کردیتی ہیں۔ مثلا:
پودینہ۔ اجوائن۔ مکو۔ زیرہ۔ چوکا۔ تج۔ سیاہ مرچ۔ نوشادر۔ زرنباد۔ رائی۔ ہرڑ کا مربہ۔ زیرہ سیاہ۔سداب۔ ادرک۔ سونٹھ۔ نمک سیاہ۔ بیج کرفس۔ جاوتری۔ سونف۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.