Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. CM Tooltip Glossary
  3. قاتل دیدان

قاتل دیدان

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 115 Views
  • 0 Comments

قاتل دیدان کا مطلب ہے پیٹ کے کیڑے مارنے والی۔ (Vermicide)

دیدان پیٹ کے کیڑوں کو کہا جاتا ہے، قاتل دیدان سے مراد وہ ادویات ہیں جو پیٹ کے کیڑوں کو مار دیتی ہیں جیسے:

پوست بیخ انار۔ شفتالو کے پتے۔ صابن دیسی۔ ورمنہ ترکی۔ ترمس۔برگ شریفہ سبز۔ بابڑنگ کابلی۔ کلونجی۔ پودینہ کوہی۔ زوفائے خشک۔ پلاس پاپڑا۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: