وہ دوا جو انتہائی قابض اور کسیلے پن والی ہو، اپنے اس وصف کی وجہ سے عضو کو سمیٹی اور پتلی رطوبت کو نچوڑتی ہو، جیسے:
جامن کی گٹھلی کا پوست۔تخم املی۔ ہڑ۔ آنولہ۔ ببول کی پھلی۔ انار کے چھلکے۔