جامد
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 32 Views
- 0 Comments
جامد کا مطلب ہے جما دینے والی۔ (Coagulant)
وہ دوائیں جو پتلے اخلاط کو گاڑھا اور سخت کرکے جما دیتی ہیں۔ جیسے:
اجوائن خراسانی ۔ برگد کا دودھ۔ صمغ عربی۔ موم۔ کہربا۔ کتیرا۔ نشاستہ۔ گیرو۔ گل ملتانی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.