فارما کوپیا قانون مفرد اعضاء
Pharmacopia Qanoon Mufrad Aza
1نمبر: اعصابی عضلاتی
نام | نسخہ | خوراک |
محرک1 | قلمی شورہ 30گرام +تخم کاسنی50گرام | 1تا3گرام |
شدید1 | قلمی شورہ 30گرام+تخم کاسنی50گرام+ جوکھار40گرام | 1تا3گرام |
ملین1 | قلمی شورہ 30گرام +تخم کاسنی50گرام+جوکھار40گرام+ گل سرخ ایرانی 120گرام | 1تا3گرام |
مسہل1 | قلمی شورہ 30گرام +تخم کاسنی50گرام+ جوکھار40گرام+ گل سرخ ایرانی 120گرام +کالادانہ240گرام | 1تا3گرام |
اکسیر1 | کشتہ قلعی+طباشیر+الائچی کلاں ، ہر ایک دس گرام+ کشتہ نقرہ 3 گرام | ایک گرام |
تریاق1 | افیون 1گرام+ لوبان کوڑیا 10گرام+قندسفید10گرام | آدھا گرام |
مقوی1 | گاوزبان+ابریشم ہر ایک 100گرام+برادہ صندل سفید50گرام+ الائچی سبز10گرام +عرق گلاب2کلو+ آب انار شیریں آدھا کلو+ چینی 2کلو۔۔طریقہ: تمام ادویات کو عرق گلاب میں 12گھنٹے بھگو کر رکھیں، پھر آگ پر پکائیں، ایک چوتھائی پانی رہ جائے تو چھان کر انار کے پانی میں شامل کرکے آگ پر رکھیں اور خمیر بنا لیں۔ | ایک چمچ صبح شام |
جوشاندہ1 | بہی دانہ 3 گرام +تخم خبازی +کاسنی6+ خیارین۔ہرایک +گرام، چینی حسب ضرورت ۔ | |
روغن1 | میٹھا تیلیا5گرام+کافور20گرام+روغن بادام200ایم ایل+کسٹرآئل200گرام | |
سرمہ 1 | سرمہ سیاہ+قلمی شورہ۔ دونوں برابروزن۔ ایک گھنٹہ کھرل کریں۔ |
2نمبر: عضلاتی اعصابی
نام | نسخہ | خوراک |
محرک2 | مغز کرنجوہ50گرام+آملہ50گرام | 1تا3گرام |
شدید2 | مغز کرنجوہ50گرام+آملہ50گرام+پھٹکڑی100گرام | 1تا3گرام |
ملین2 | مغز کرنجوہ50گرام+آملہ50گرام+پھٹکڑی100گرام+ہلیلہ سیاہ بریاں 200گرام | 1تا3گرام |
مسہل2 | مغز کرنجوہ50گرام+آملہ50گرام+پھٹکڑی100گرام+ہلیلہ سیاہ بریاں 200گرام +ہرڑ جلاپہ200گرام | 1تا3گرام |
اکسیر2 | سم الفار1گرام+کشتہ چاندی20گرام (دوگھنٹے کھرل کریں) | ایک چاول |
تریاق2 | سرمہ سیاہ 10گرام+چھلکا ریٹھا90گرام | ایک گرام |
مقوی2 | پوست ہلیلہ زرد+پوست ہلیلہ کابلی+کالی ہرڑ بریاں+آملہ، بسفائج اسطوخودوس+ کشمش+ منقی ۔ہر واحد20گرام+کشتہ فولاد10 گرام۔ سب کا سفوف بنائیں، پھر روغن بادام 100 ایم ایل میں چینی ایک کلو ڈال کر مکس کریں۔ | 5تا10گرام |
جوشاندہ2 | ||
روغن2 | تل کا تیل70گرام+روغن صندل10گرام | |
سرمہ 2 | سرمہ سیاہ+پھٹکڑی۔ برابر وزن ۔ خوب کھرل کریں۔ |
3نمبر: عضلاتی غدی
نام | نسخہ | خوراک |
محرک3 | لونگ10گرام+دارچینی30گرام | 1ماشہ |
شدید3 | لونگ10گرام+دارچینی30گرام+جاوتری20گرام | 1ماشہ |
ملین3 | لونگ10گرام+دارچینی30گرام+جاوتری20گرام+مصبر60گرام | 1ماشہ |
مسہل3 | لونگ10گرام+دارچینی30گرام+جاوتری20گرام+مصبر60گرام+ حنظل(تمہ) 40گرام | 1ماشہ |
اکسیر3 | مرمکی30گرام+شنگرف (مدبرشدہ) 10گرام | 1رتی |
تریاق3 | اجوائن دیسی 250گرام+تیزاب گندھک50گرام۔ تیزاب میں گندھک ڈال کر بیس دن رکھ دیں، پھر اچھی طرح کھرل کرلیں۔ | دو چاول |
مقوی3 | کچلامدبر+جائفل+جاوتری+لونگ+دارچینی+خولنجاں+بالچھڑ+افسنتین، ہر ایک 10گرام۔ سفوف بنا کر ایک پاو شہد میں معجون بنا لیں | 1تا3گرام |
جوشاندہ3 | زوفا+سبوس گندم(گندم کا بھوسا)+پریشا شاوں ہر ایک6 گرام +انجیر 2 عدد ۔پانی حسب ضرورت،ابال کر استعمال کریں۔ | |
روغن3 | روغن تلخ140ملی لیٹر+روغن دارچینی10ملی لیٹر | |
سرمہ 3 | سادہ دھواں کو کڑوے تیل سے تیار کیا گیا ہو 9ملی گرام+نیلا تھوتھا1ملی گرام |
4نمبر: غدی عضلاتی
نام | نسخہ | خوراک |
محرک4 | اجوائن دیسی 40گرام+ تیزپات40گرام | ایک گرام |
شدید4 | اجوائن دیسی 40گرام+ تیزپات40گرام+رائی40گرام | ایک گرام |
ملین4 | اجوائن دیسی 40گرام+ تیزپات40گرام+رائی40گرام+گندھک آملہ سار120گرام | ایک گرام |
مسہل4 | اجوائن دیسی 40گرام+ تیزپات40گرام+رائی40گرام+گندھک آملہ سار120گرام+ مغزجمال گوٹہ10گرام | ایک گرام |
اکسیر4 | پارہ10گرام+ گندھک 70گرام دونوں کھرل کریں۔ | 1رتی |
تریاق4 | مرچ سرخ50گرام+ رائی 100گرام | دو چاول |
مقوی4 | مربہ آملہ خشک 100گرام+ زنجبیل+پودینہ+اجوائن دیسی+فلفل سیاہ+مصطگی رومی+فلفل دراز+عقرقرحا+ بادیان+ زیرہ سیاہ۔ ہر ایک 25گرام+ زعفران9گرام+چینی670پاو+ شہد335گرام۔ قوام بنا لیں۔ | 10گرام |
جوشاندہ4 | اجوائن دیسی3 گرام+تیزپات+رائی 6 گرام ہر ایک چینی حسب ضرورت۔ | |
روغن4 | روغن تارپین140ملی لیٹر+ روغن قرنفل(لونگ)10ملی لیٹر۔۔۔ یا دوسرا طریقہ نیچے روغن تارپین40 گرام +ست اجوائن 10 گرام+ست پودینہ 5 گرام+ روغن تارا میرا پاو۔ | |
سرمہ 4 | مامیراں چینی10گرام+ مغز نیم10گرام دوگھنٹے کھرل کریں۔ |
5نمبر: غدی اعصابی
نام | نسخہ | خوراک |
محرک5 | زنجبیل50گرام+ نوشادرٹھیکری20گرام | ایک گرام |
شدید5 | زنجبیل50گرام+ نوشادرٹھیکری20گرام+کالی مریچ10گرام | ایک گرام |
ملین5 | زنجبیل50گرام+ نوشادرٹھیکری20گرام+کالی مریچ10گرام+سناء مکی80گرام | ایک گرام |
مسہل5 | زنجبیل50گرام+ نوشادرٹھیکری20گرام+کالی مریچ10گرام+سناء مکی80گرام+ ریوند عصارہ40گرام | ایک گرام |
اکسیر5 | ہڑتال ورقیہ10گرام+ زنجبیل40گرام+ کالی مرچ30گرام | 1رتی |
تریاق5 | نیلاتھوتھا10گرام+ جمال گوٹہ10گرام+ شیرمدار10ملی لیٹر+ رائی150گرام+ سہاگہ 70گرام | دو چاول |
مقوی5 | مغز چلغوزہ+پستہ+اخروٹ+فندق+تل سفید+مغزخربوزہ+ خیارین+ پنبہ دانہ+ مغزبادام+ تخم گاجر+ تخم پیاز+ ثعلب مصری۔ ہر ایک 20گرام + اس کے ٹوٹل کا تین گنا شہد، قوام بنائیں۔ | 10گرام |
جوشاندہ5 | افتیمون،سونف،سنڈھ ہر ایک 6 گرام ۔ ابال کر استعمال کریں۔ | |
روغن5 | روغن بیدانجیر240ملی لیٹر+ ست اجوائن10ملی لیٹر | |
سرمہ 5 | کالی مرچ10گرام+ نوشادر20گرام+ ہلدی70گرام+ عرق بادیان250گرام۔ عرق میں کھرل کرکے یہاں تک کہ عرق ختم ہو جائے۔ |
6نمبر: اعصابی غدی
نام | نسخہ | خوراک |
محرک6 | سہاگہ بریاں70گرام+ ملٹھی70گرام | 1تا3گرام |
شدید6 | سہاگہ بریاں70گرام+ ملٹھی70گرام+شیرمدار5ملی لیٹر | 1تا3گرام |
ملین6 | سہاگہ بریاں70گرام+ ملٹھی70گرام+شیرمدار5ملی لیٹر+ریوند چینی40گرام | 1تا3گرام |
مسہل6 | سہاگہ بریاں70گرام+ ملٹھی70گرام+شیرمدار5ملی لیٹر+ریوند چینی40گرام+ سقمونیا50گرام | 1تا3گرام |
اکسیر6 | حجرالیہود10گرام+ کہربا10گرام+ نوشادر10گرام+ الائچی خرد10گرام+ چینی40گرام | 1رتی |
تریاق6 | ہلدی 100گرام+ شیر مدار10ملی لیٹر | دو چاول |
مقوی6 | معدہ گندم+تخم مغز کدو+ مغز تربوز ہر ایک 500گرام+گوند کیکر100گرام+ دیسی گھی200گرام+ دودھ گائے 2کلو۔(معدہ کو گھی میں سرخ کریں،پھر مغز تھوڑا تھوڑا ڈالیں، پھر دودھ ڈال کر خشک کریں معجون بن جائے۔) | 10گرام |
جوشاندہ6 | ملٹھی ،ریشم صاف،گاوزبان،خاطمی ،گل سرخ،ہر ایک 5 گرام،برگ بانسہ10 گرام۔ | |
روغن6 | روغن کدو90 ملی لیٹر+ ست پودینہ 10ملی لیٹر | |
سرمہ 6 | سمندر جھاگ10گرام+ سہاگہ 10گرام |
یہ بھی پڑھیں: ادویاتی اصطلاحات
قانون مفرد اعضاء کےچند مجربات
تریاق بواسیر
چھلکا ریٹھ1 تولہ،تارا میرا5تولہ ،شیرمدار3 گرام حب نخودی۔
محرک غدد
جمال کوٹہ 3 دانہ،نمک سفید 50 گرام،گندھک 100 گرام 4 رتی تا گرام۔
محرک غدود جازبہ
ملین 2 ملین 3ملین 4 ہموزن ایک تا 2 گرام۔
محرک غدد ناقلہ
ملین 5 تریاق 6 اعصابی کھارہم وزن ایک تا 3 گرام۔
تریاق اکبر:
ہلدی 3 تولہ ،رائی 2 تولہ ،چھلکاریٹھ1 تولہ ایک گرام۔
حب صابر:
گندھک ،رائی،تمہ ،ہموزن نخودی گولی۔
حب صابر جدید:
گندھک،رائی،تمہ،اجوائن،مگنیشا(مگ خاص)سالٹ ہموزن نخودی گولی۔
برائے دمہ:
تمہ،سرخ مرچ،منقیٰ ہموزن پھپھڑوں میں جمی بلغم خارج کرتا ہے 1تا 2 نخودی۔
تریاق صفرا:
دودھ آک ،نوشادر ،سہاگہ بریاں5 تولہ ہر ایک ۔ہلدی 10 تولہ حب نخودی۔
مقوی دماغ:
دھنیہ ،خشخاش ،مغز بادام،مغز بنولہ ہموزن کمزوری ہو تو فولاد ملادیں،خوراک 6 گرام صبح ،شام۔
اکسیر بادیان:
ہلدی،سونف ایک تا 2 گرام۔
پتھری تور جوشاندہ:
سر پھوکہ ،کلتھی،تخم کاسنی،تخم خربوزہ،تخم بھکڑہ، ہر واحد 2 تولہ پانی 3 پوئ شکر ملا کر ابال لیں 2 خورک کریں۔
اکسیر جگر:نوشادر ،قلمی شورہ،ریوندخطائی،ہموزن خوراک 4 رتی۔
حب شفاء:
کالی مرچ10 گرام ،دھتورہ سیاہ 30 گرام،ریوند چینی 20 گرام،گوند کتیرا 20 گرام،کالی مرچ برابر گولی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Leave a Reply