Description
نبض شناس کیلکولیٹر
جڑی بوٹیوں یا روایتی ادویات کے پریکٹیشنرز یعنی حکیموں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ایک زبردست نبض شناس کیلکولیٹر(Diagnosis calculator) جو آپ سے پوچھے گئے چھ سوالات کے کے جواب میں مرکب نبض اور کسی ایک سوال کے جواب میں مفرد نبض بتاتا ہے۔
طریقہ استعمال:
مریض کی نبض پر اپنے ہاتھ کی چاروں انگلیاں اس طرح رکھیں کہ آپ کی شہادت کی انگلی مریض کے ہاتھ کی طرف ہو یعنی آپ کی شہادت کی انگلی مریض کی کہنی کی طرف نہ ہو۔
اب پہلے سوال “نبض کا مقام محسوس کریں” نبض پر غور کرکے کوئی ایک جواب سلیکٹ کرلیں۔
پھر دبارہ نبض پر ہاتھ رکھ کر دوسرے سوال “نبض کا حجم محسوس کریں” نبض پر غور کرکے کوئی ایک جواب سلیکٹ کرلیں۔ اسی طرح چھ سوالات کے جوابات دیں اور پھر تشخیص کے بٹن پر کلک کرلیں۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Reviews
There are no reviews yet.