
بونٹ / کچا چنا
نام :
عربی میں حمص الاخضر۔ فارسی میں نخود سبز۔ سندھی میں کچا چنا کہتے ہیں۔

(تحریر و تحقیق: حکیم سید عبدالوہاب شاہ)
نام انگلش:
Name: Green chickpeas
Scientific name: Cicer arietinum
Family: Fabaceae

تاثیری نام: | مقام پیدائش: | مزاج طب یونانی: | مزاج طب پاکستانی: | نفع خاص: |
قابض | ہند و پاک | خشک سرد | عضلاتی اعصابی | پروٹین اور پوٹاشیم کا ذریعہ |

تعارف:
بونٹ کچے چنے کو کہتے ہیں، یعنی اپنی پھلی کے اندر بند تازہ چنا، یہ تھوڑے عرصے کے لیے مارکیٹ میں آتا ہے، اور لوگ سبزی کی دکان سے خرید کر سالن یا پلاو پکاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بوزیدان
یہ بھی پڑھیں: بورہ ارمنی
یہ بھی پڑھیں: بوٹی فرید

کیمیاوی و غذائی اجزا:
مقدار فی 100 گرام
میجر نیوٹرینٹس
پانی: 7.68 گرام۔ توانائی: 378 کیلوریز۔ پروٹین: 20.5 گرام۔ کل چکنائی (چربی): 6.04 گرام۔
راکھ: 2.85 گرام۔ کاربوہائیڈریٹ: 63 گرام۔ غذائی فائبر: 12.2 گرام۔ چینی: 10.7 گرام
معدنیات
کیلشیم (Ca): 57 ملی گرام آئرن (Fe): 4.31 ملی گرام میگنیشیم (Mg): 79 ملی گرام فاسفورس (P): 252 ملی گرام
پوٹاشیم (K): 718 ملی گرام سوڈیم (Na): 24 ملی گرام زنک (Zn): 2.76 ملی گرام تانبا (Cu): 0.656 ملی گرام
مینگنیز (Mn): 4.15 ملی گرام

وٹامنز
وٹامن سی: 4 ملی گرام تھایامین: 0.477 ملی گرام ربوفلاوین: 0.212 ملی گرام نایاسین: 1.54 ملی گرام
پینٹوتھینک ایسڈ: 1.59 ملی گرام وٹامن B6: 0.535 ملی گرام فولک ایسڈ: 557 مائیکروگرام وٹامن K: 9 مائیکروگرام
فیٹی ایسڈز
کل سیر شدہ چکنائی: 0.603 گرام کل مونو ان سیچوریٹڈ چکنائی: 1.38 گرام کل پولی ان سیچوریٹڈ چکنائی: 2.73 گرام
امینو ایسڈز
ٹرپٹوفین: 0.2 گرام تھرونین: 0.766 گرام آئسولیوسین: 0.882 گرام لیوسین: 1.46 گرام
لائسین: 1.38 گرام میتھیونین: 0.27 گرام سسٹین: 0.279 گرام فینائل ایلینین: 1.1 گرام
ٹائروسین: 0.512 گرام ویلائن: 0.865 گرام آرجنائن: 1.94 گرام ہسٹیڈائن: 0.566 گرام
ایلینائن: 0.882 گرام ایسپارٹک ایسڈ: 2.42 گرام گلوٹامک ایسڈ: 3.6 گرام گلائسین: 0.857 گرام
پرولین: 0.849 گرام سیرین: 1.04 گرام

اثرات:
عضلاتی میں تحریک، اعصاب میں تحلیل اور غدد میں تسکین پیدا کرتا ہے۔ قابض ہے۔
خواص و فوائد
بونٹ یعنی کچا چنا دنیا کی دوسری سب سے زیادہ کھائی جانے والی پھلی کی فصل ہے، جو دنیا کے 50 سے زیادہ ممالک میں کاشت کی جاتی ہے۔ یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک نعمت ہے اور اہم غذائی اجزاء جیسے وٹامن A, C, E, K, B1–B3, B5, B6, B9 اور معدنیات (Fe, Zn, Mg اور Ca) کا بہترین ذریعہ ہے۔

مقدار خوراک:
بقدر ہضم
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Leave a Reply