قانون مفرد اعضاء کے چھ مزاج اور ان کے مطابق آسان ترین چھ ایسے نسخے جو تین تین اجزاء پر مشتمل ہیں
1۔ترونی(اعصابی عضلاتی)
برہمی، گل سرخ، خبازی
2۔ ترمدا(اعصابی غدی)
گل دھاوا، ناگ کیسر، گل مدار
3۔ ترپھلا(عضلاتی اعصابی)
ہریڑ، آملہ، بہیڑہ
4۔تردل(عضلاتی غدی)
بادیان خطائی، دارچینی، لونگ
5۔ترکٹا(غدی اعصابی)
فلفل سیاہ، فلفل دراز، سونٹھ
6۔ ترگن (غدی عضلاتی)
کباب چینی، پودینہ، تیز پات
Important Note
اعلان دستبرداری
اس مضمون کے مندرجات کا مقصد عام صحت کے مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے ، لہذا اسے آپ کی مخصوص حالت کے لیے مناسب طبی مشورے کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ اس مضمون کا مقصد جڑی بوٹیوں اور کھانوں کے بارے میں تحقیق پر مبنی سائنسی معلومات کو شیئر کرنا ہے۔ آپ کو اس مضمون میں بیان کردہ کسی بھی تجویز پر عمل کرنے یا اس مضمون کے مندرجات کی بنیاد پر علاج کے کسی پروٹوکول کو اپنانے سے پہلے ہمیشہ لائسنس یافتہ میڈیکل پریکٹیشنر سے مشورہ کرنا چاہیے۔ ہمیشہ لائسنس یافتہ، تجربہ کار ڈاکٹر اور حکیم سے علاج اور مشورہ لیں۔
Leave a Reply