How to Use Tabeeb Pedia طبیب پیڈیا
طبیب پیڈیا پر رجسٹریشن کا طریقہ
طبیب پیڈیا پر اکاونٹ ویریفائیڈ کرنے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:
لاگ ان کریں
سب سے پہلے اپنی رجسٹرڈ ای میل اور پاس ورڈ کے ذریعے طبیب پیڈیا پر لاگ ان کریں۔
پروفائل سیٹنگ کریں
-
- پروفائل پکچر: ایک ایسی تصویر اپلوڈ کریں جس کا سائز 1 ایم بی سے کم ہو۔
- اسناد: اپنی تعلیمی اور پیشہ ورانہ اسناد اپلوڈ کریں۔
- رجسٹریشن نمبر: اپنا متعلقہ رجسٹریشن نمبر درج کریں۔
- لوکیشن: اپنی موجودہ لوکیشن درج کریں۔
- دواخانے کی تفصیلات: اپنے دواخانے کا نام اور مکمل پتہ درج کریں۔
- طریقہ علاج: آپ جس طریقہ علاج کو اختیار کرتے ہیں اسے سلیکٹ کریں
- امراض کی لسٹ: آپ جن جن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں ان کی لسٹ شامل کریں۔
تمام مطلوبہ معلومات فراہم کریں
جو بھی اضافی تفصیلات پروفائل سیٹنگ میں پوچھی گئی ہیں، انہیں مکمل اور درست طریقے سے پر کریں۔
ویریفیکیشن کا انتظار کریں
پروفائل مکمل کرنے کے بعد، آپ کا اکاونٹ جلد ہی ویریفائیڈ ہو جائے گا۔
اگر آپ کو کسی مرحلے میں مدد کی ضرورت ہو تو طبیب پیڈیا کی کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔