Purging croton
Benefits of Purging Croton
Learn more
جمال گوٹہ ایک درخت کے پھل کے بیج ہوتے ہیں جو ادویاتی طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
جیسے کپڑے کو نچوڑا جاتا ہے ایسے جگر کی تمام رطوبات کو نچوڑ لیتا ہے
جمال گوٹہ کو زہریلی بوٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔اگر مقدار بہت زیادہ کھا لی جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔
Budget
$5000
Learn more
خونی بواسیر، داد چنبل، عضلاتی فالج، تحجر مفاصل، وجع المفاصل اور قولنج جیسے خوفناک علامات کو قلیل مدت میں ختم کردیتا ہے
Learn more
جمال گوٹہ پھیپھڑوں کے لیے بھی بہت مفید ہے جیسے دمہ کے مریض
Learn more
جمال گوٹہ بعض زہروں کا تریاق بھی ہے جیسے بچھو کاٹ لے تو جمال گوٹہ بچھو کے زہر کا تریاق ہے
Learn more
اگر کوئی غلطی سے جمال گوٹہ زیادہ کھالے تو مریض کو سرد پانی سے نہلائیں، دودھ، گھی پلائیں،
Learn more
مقدار خوراک
آدھا رتی
Learn more