طب یونانی چار سالہ نصاب
فاضل طب والجراحت چار سالہ نصاب تعلیم
طب یونانی ہندوستان و پاکستان سمیت ایشیاء میں ہزاروں سالہ قدیم طریقہ علاج ہے، جس میں قدرتی جڑی بوٹیوں کے ذریعہ علاج کیا جاتا ہے، اور امراض کی تشخیص بذریعہ نبض کی جاتی ہے۔ پاکستان میں طب یونانی طبیہ کالجز میں پڑھایا جاتا ہے اور اس کے لیے حکومت پاکستان سے منظور شدہ ایک نصاب ہے۔ ذیل میں طب یونانی کے اسی چار سالہ تعلیمی نصاب کی کتب آن لائن پڑھنے اور ڈاون لوڈ کرنے کے لیے دی گئی ہیں۔
طب یونانی سال اول نصاب
اناٹومی تشریح الابدان سال اول
Anatomy Download PDF
فزیالوجی منافع الاعضاء سال اول
Physiology Download PDF
علم الادویہ سال اول
Download PDF
حفظان صحت سال اول
Download PDF
کتاب الکلیات سال اول
Download PDF
تاریخ طب سال اول
Download PDF
طب یونانی سال دوم نصاب
دوا سازی سال دوم
Download PDF
علم الادویہ سال دوم
Download PDF
فزیالوجی منافع الاعضاء سال دوم
Download PDF
اناٹومی تشریح الابدان سال دوم
Download PDF
میزان الطب سال دوم
Download PDF
کتاب الکلیات سال دوم
Download PDF
طب یونانی سال سوم نصاب
طب قانونی و علم السموم سال سوم
Download PDF
علم القابلہ سال سوم
Download PDF
ماہیت الامراض سال سوم
Download PDF
مطب عملی و نسخہ نویسی سال سوم
Download PDF
معالجات سال سوم
Download PDF
علم التشخیص الامراض سال سوم
Download PDF
طب یونانی سال چہارم نصاب
امراض متعدئیہ وبائیہ سال چہارم
Download PDF
معالجات و حمیات سال چہارم
Download PDF
مطب و نسخہ نویسی سال چہارم
Download PDF
طبی نفسیات سال چہارم
Download PDF
علم الجراحت جراحت صغیرہ سال چہارم
Download PDF
امراض نسواں و اطفال سال چہارم
Download PDF
Tibb e Unani four-year course of study pdf
Tibb e Unani four-year curriculum pdf
Fazil Tib o Jarahat FTJ four-year course of study pdf
Tibbia College four-year course of study pdf
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Leave a Reply