آپ کے پنسار اسٹور اور کلینک کے لیے ایک مکمل ڈیجیٹل حل۔ بارکوڈ اسکیننگ سے لے کر AI تشخیص تک، سب کچھ ایک جگہ۔

بارکوڈ اسکیننگ اور کسٹم رسید پرنٹنگ۔
پنسار انوینٹری اور اسٹاک مینجمنٹ۔
لائیو مالیاتی ڈیش بورڈ۔
روزمرہ اخراجات اور پیٹی کیش۔
سپلائرز اور ہول سیلرز کے لیجرز۔
تفصیلی سیلز اور منافع کی رپورٹس۔
لو اسٹاک نوٹیفکیشنز۔
ادھار کا مکمل حساب۔
رول بیسڈ ایکسیس (Staff/Admin)۔
برانڈڈ رسید پرنٹنگ۔
کیش اور بینک ٹرانزیکشن ہسٹری۔
بارکوڈ لیبل جنریٹر اور پرنٹنگ۔
مصنوعات کی کیٹیگری اور برانڈ۔
ریٹرن اور ری فنڈ پالیسی۔

مریضوں کا ڈیجیٹل ریکارڈ۔
AI نبض کی تشخیص کا نظام۔
AI زبان سے لائیو تشخیص۔
AI پیشاب سے تشخیص۔
لائیو اسکینر انٹیگریشن۔
ای-نسخہ اور کلاؤڈ اسٹوریج۔
نتائج اور ریکوری گراف۔
مجرب نسخہ جات کی لائبریری۔
ٹوکن سسٹم اور ریمائڈرز۔
علامات پر مبنی ذہین تشخیص۔
سائنسی طبی تجزیہ۔
خام مال اور تیار ادویات۔
فیس اور میڈیسن بلنگ۔
پرانے نسخہ جات کا ریکارڈ۔
ادویات کے اجزاء کی کیلکولیشن۔
PDF جنریشن اور شیئرنگ۔
ڈیجیٹل لیٹر ہیڈ مینجمنٹ۔
بیماریوں کے لحاظ سے فلٹرنگ۔
مضر اثرات کے الرٹس۔
آمدن اور اخراجات کا تجزیہ۔
رپورٹس خلاصہ اور موازنہ۔


جدید طب اور ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج۔ سسٹم AI کے ذریعے تشخیص میں مدد کرتا ہے۔
